• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور

اسلام آباد ہائی کورٹ—فائل فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور کر دیے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کی۔

دورانِ سماعت درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عملے کو ترمیم کے لیے دائر درخواست پر دائری نمبر لگانے کی ہدایت کر دی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کے اخراج کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید