• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کے وفد کی ارباب غلام کاسی کے جنازے میں شرکت

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ صوبائی ترجمان علی احمد لانگو ضلعی نائب صدر حنیف کاکڑ جنرل سیکرٹری ریاض زہری میر عبدالغفار قمبرانی ودیگر نے اے این پی کے سینئر رہنما ارباب غلام کاسی ایڈوکیٹ شہید کے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
کوئٹہ سے مزید