• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قواعد و ضوابط توڑنے پر کرنسی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس معطل

اسٹیٹ بینک نے مقامی ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ 3 ماہ کے لیے معطل کر دیا ہے، ضوابط کی سنگین خلاف ورزیوں پر اجازت نامہ معطل کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مقامی ایکسچینج کمپنی، صدر دفتر، برانچوں، فرنچائزز کو سرگرمیوں سے روک دیا گیا ہے۔

ایک اور مقامی ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ قواعد کی خلاف ورزی پر تا حکم ثانی معطل کر دیا گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید