• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ کرمنلز و دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی تیار کریں، حارث نواز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نگراں وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اسٹریٹ کرمنلز، منشیات فروشوں، پیڈلرز، قبضہ مافیا سمیت قانون شکنی کرنے والوں کیخلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں کو تیز کرنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی تیار کریں اور شہر سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن کو یقینی بنائیں۔

ملک بھر سے سے مزید