• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں اس سال کانگو وائرس کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں کانگو وائرس کے 3 مریض زیرِ علاج ہیں۔

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ  کے مطابق کانگو وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

صحت سے مزید