بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔
یاد رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے۔
واپڈا کے سمیع اللہ خان اور فائقہ ریاض پاکستان کے تیز ترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ بن گئے۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میرے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملتا ہے
جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان آرمی کے ابرار علی نے برانز میڈل حاصل کیا۔
آل راؤنڈر شکیب الحسن نے مزید کہا کہ میں سوچ رہا تھا کہ امپائر مجھے وارننگ دیں گے لیکن انہوں نے قانون کے مطابق کام کیا، رپورٹ کیے جانے پر میں نے شکایت بھی نہیں کی۔
جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ بین اسٹوکس اور برینڈن میکلم سمجھتے ہیں کہ صرف انہیں ماڈرن ٹیسٹ کرکٹ کا علم ہے، ہمیں اب انہیں سننا بند کر دینا چاہیے۔
پاکستان سپر لیگ 2026 کے سلسلے میں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تقریب ہوئی۔
نیشنل گیمز کے شوٹنگ مقابلوں میں پاکستان آرمی نے7 گولڈ میڈلز کے ساتھ اپنی برتری مستحکم کرلی۔
حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی ،انہوں نے 1 اعشاریہ 2 کلو میٹر کا فاصلہ 47 اعشاریہ 54 سکینڈز میں طے کیا۔
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی اسٹار اوپنر سمرتی مندھانا اور مشہور گلوکار پالاش مچل کی شادی باقاعدہ طور پر منسوخ کر دی گئی۔
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے 5 میچوں میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلائٹس منسوخ ہونے کی وجہ سے ڈومیسٹک ایج گروپ کرکٹرز ایئر پورٹس پر پھنس گئے ہیں
انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ سے قبل 6 میچز باقی ہیں ہمیں تسلسل کے ساتھ کھیلنا ہوگا، ہم 6 میچز میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کرسکتے۔
آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں تمام کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوئے، 97 سال بعد یہ موقع ہے کہ کسی ٹیم کے تمام کھلاڑی ڈبل فیگرز تک پہنچے ہیں۔