• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بگ بیش لیگ، آخری اوور میں زمان خان کی شاندار پرفارمنس، میچ جتوا دیا

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) پاکستانی بولر زمان خان نے فیصلہ کن اوور میں شاندار پرفارمنس دی۔

برسبین ہیٹ سے کھیلنے والے زمان خان نے کی شاندار بولنگ کی بدولت ہوبارٹ ہریکینز کو 3 رنز سے شکست ہوئی۔

آخری اوور میں ہوبارٹ ہریکینز کو جیت کےلیے 6 رنز درکار تھے لیکن زمان خان نے صرف 2 ہی رنز دیے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید