• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو کاندھے میں تکلیف

اسلام آباد(جنگ نیوز)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کاندھے میں تکلیف کے باعث اپنی مصروفیات محدود کردیں۔وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع ملنے والی اطلاع کے مطابق انوار الحق کاکڑ کو کاندھے میں تکلیف کی شکایت ہوئی ہے۔ کاندھے میں شکایت کی وجہ سے اُن کی طبیعت ناساز ہے جس کے باعث انہوں نے اپنی مصروفیات کو محدود کردیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید