• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی: ایران سے آنے والے طیارے سے حملے کی دھمکی، فلائٹ آپریشن معطل

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

جرمنی کے ہیمبرگ ایئرپورٹ پر ایران سے آنے والے طیارے سے حملے کی دھمکی ملی ہے۔ 

ہیمبرگ سے خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کو ایران سے آنے والے طیارے سے حملے کی ای میل ملی تھی۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے ایران سے آنے والے طیارے اور مسافروں کی تلاشی لی۔ تلاشی کے بعد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید