• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی معاشی و اقتصادی صورتحال سمیت اہم امور پر غور ہوگا جبکہ ملک میں امن و امان کی صورتحال بھی زیرغور آئے گی۔

قومی خبریں سے مزید