• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفہیم المسائل

سوال: میلی جائے نماز اور ٹوپی کہاں اور کیسے دھوئی جائے ؟۔

جواب: جائے نماز یا ٹوپی کے دھونے کا کوئی خاص طریقہ مقرر نہیں ہے ، جس طرح عام کپڑوں کو دھویا جاتا ہے، اسی طرح دھویا جائے گا، البتہ کسی ناپاک کپڑے کے ساتھ نہ دھویا جائے اور اگر پاک وناپاک مخلوط کپڑوں کے ساتھ ملا کر دھویا ہے، تو ان سے الگ کرکے پاک صاف پانی میں تین مرتبہ دھوکر نچوڑ لیا جائے تاکہ ناپاکی کا شائبہ نہ رہے۔