سر گود ھا(نمائندہ جنگ)ضلعی نائب امیر جماعت اسلامی حافظ فرحان احمد گجر نےپارٹی کارکنوں سےگفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ عید الفطر کے بعدراولپنڈی میں ہونیوا لے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کرپشن فری پیدل ما رچ میں سر گودھا سے بڑا قافلہ بھر پور شرکت کریگا کیونکہ اسوقت کرپشن ایک بڑا ناسوربن چکا ہے ۔حکومت اور اپو زیشن کے بعض لو گ احتساب نہیں چاہتے ۔