• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود قریشی کی خارج ضمانت کی درخواستیں بحال، فریقین سے دلائل طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے عدم پیروی پر خارج سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت بحال کرتے ہوئے فریقین سے دلائل طلب کر لئے۔ آئندہ سماعت 20 اکتوبر کو ہو گی۔
ملک بھر سے سے مزید