جو اندر سے کبھی باہر گیا تھا
وہ باہر سے اب اندر آرہا ہے
آمد ہے میاں صاحب کی یا کوئی
نصیبے کا سکندر آرہا ہے!
لندن میں ٹیوب کی ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
مسئلہ فلسطین کو لے کر یورپین دارالحکومت برسلز میں’گلوبل الائنس برائے دو ریاستی حل پر عملدرآمد‘ کا اجلاس منعقد ہوا۔
ایجوکیشن سیکریٹری بریجٹ فلپس رواں برس کے آغاز میں طلبہ کو اسکولوں میں تمام دن موبائل فون سے دور رکھنے کی ہدایت دے چکی ہیں۔
دنیا کے مختلف ممالک کو درپیش جیٹ ایندھن کی قلت کے باعث پروازیں منسوخ کرنے اور طیارے گراؤنڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
دی یورپین سٹیزن انیشی ایٹیو کے تحت یورپین یونین کے ایک ملین سے زائد افراد نے اسرائیل کے ساتھ یورپ کے تجارتی معاہدے کے خاتمے کے لیے دستخط کیے ہیں۔
برطانیہ اور پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت راجہ شکیل کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے۔
پاکستان تحریکِ انصاف ناروے کے زیر اہتمام تحریکِ انصاف کے 30ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
برطانیہ کی حکومت نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے امریکا میں مقیم اسلام مخالف سوشل میڈیا شخصیت ویلنٹینا گومیز کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے، گومیز کو آئندہ ماہ لندن میں ہونے والی ایک متنازعہ دائیں بازو کی ریلی میں شرکت کرنی تھی۔
اہلخانہ کے مطابق کامران ٹیسوری کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔
پنجاب اسمبلی میں زرعی انکم ٹیکس میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشنز پیش کر دیے گئے۔
پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کا کہنا ہے کہ میں آدھا پاکستانی ہوں اور یہ فخر کی بات ہے۔
پاک بحریہ کی جانب سے یہ مظاہرہ قومی دفاعی صلاحیتوں میں اہم اضافے کی علامت ہے۔
بھارتی چیف آف ڈیفنس نے خفت مٹانے کے لیے ٹرائی سروسز ہم آہنگی کی بہتری پر زور دیا۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ طاقت ور طبقہ عوام کے حقوق پامال کر رہا ہے۔
اجلاس کو مجوزہ نئے نظام کے خدوخال پر بھی بریفنگ دی گئی۔