• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی سے متعلق درخواست ضمانت پر چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔

عدالت میں 9 مئی سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 6 درخواستوں پر سماعت جج طاہر عباس سِپرا نے کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر حتمی دلائل کے لیے سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عمیر نیازی اور خالد یوسف چوہدری سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید