• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اجلاس طلب

ملک میں بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اجلاس طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس کل دن 12 بجے ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزارت توانائی کے حکام نگراں وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گے جبکہ بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید