خیبرپختونخوا میں نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کرلی گئی۔
صوبائی ٹاسک فورس برائے توانائی نے 2 ماہ کے دوران نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔
صوبے میں بجلی چوری کے خلاف 24 ہزار 574 چھاپے مارے گئے۔
سندھ ہائی کورٹ بار نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
محکمۂ موسمیات نے جنوبی پنجاب میں ہیٹ برسٹ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے تعلیمی و طبی شعبے میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔
پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کو چین میں باقاعدہ طور پر بحری بیڑے میں شامل کر لیا گیا۔
اسلام آباد میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں پاسپورٹ نظام کو بہتر بنانے کے اہم فیصلے کیے گئے۔
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
بار بار بجلی بند ہونے کے باعث میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء بھی پریشان ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ اس اسکیم کا حجم 3.2 کھرب روپے کا ہے، 10 مرلے کی زمین تک گھر بنایا جا سکے گا، میں اس اسکیم کا ہر مہینے خود جائزہ لوں گا۔
پولیس کے مطابق تمام کیسز میں مقدمات درج ہوئے تاہم مغوی خواتین کے بارے میں کچھ پتہ نہ چل سکا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات برآمدگی کے بعد اسمگلنگ نیٹ ورک میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں مطلع صاف اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے والدین نے تھانے میں مقدمے کی درخواست دی تھی۔
سندھ حکومت نے دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔
سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ نئی فہرست آج صبح اڈیالہ جیل حکام کو بھیجی جائے گی۔
سندھ میں ٹنڈو مستی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے ملی آئی ای ڈی ریموٹ کنٹرول ڈیوائس ناکام بنادی گئی۔
پولیس کے مطابق ملزمان نوید لطیف کے بیٹے کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔