• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،جعلی فرد جاری کرنے والے پٹواری کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) جعلی فرد جاری کرنے والے پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تھانہ اینٹی کریشن پولیس نے نصیر پٹواری کے خلاف توحید ٹاون کے رہائشی افتخا ر احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رابط پر تھانہ اینٹی کریشن پولیس قلعہ سیالکوٹ کے اہلکار خالد محمود نے بتایا کہ مذکورہ پٹواری نے مدعی کو 5لاکھ روپے مالیت کی موضع چوبارہ تھانہ سبز پیر میں زمین کاجعلی فرد جاری کیا اور جب اسی فرد پر رجسٹری کروانی چاہی تو معلوم ہواکہ زمین کا اصل مالک اور ہے جس پر پٹورای کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین