سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ)جعلی چیک دینے والے2 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی پولیس نے شکیل کو3لاکھ 15ہزار روپے کا جعلی چیک دینے پر عرفان اور تھانہ صدر پسرور پولیس نے ناصر کو56ہزار روپے کا جعلی چیک دینے پر سہیل کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔