• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر گوجرانوالہ اور ڈی سی او کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)کمشنر گوجرانوالہ کیپٹن (ر) محمد آصف اور ڈی سی او محمد عامر جان نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر انور امان سے ملاقات کی اور ہسپتال کی مختلف وارڈز کا دورہ بھی کیا اور مریضوں سے ہسپتال کے مسائل کے بارے میں بھی دریافت کیا۔
تازہ ترین