• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) چینی حکومت نے خنجراب پاس کو سردیوں میں 4 ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے، قبل ازیں اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان تقریباً ایک ماہ قبل یہ راستہ سال بھر کھلا رکھنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔ تاہم نئے فیصلے کے بعد خنجراب پاس اب دسمبر سے مارچ تک بند رہے گا۔ واضح رہے کہ تسلسل سے ہونے والی برفباری کے باعث چین کے علاقے سنکیانگ، خنجراب کے راستے بند ہوچکے ہیں اور نقل وحمل کا سلسلہ بھی رکا ہوا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید