کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ میڈیسن وارڈ اور او پی ڈی کھول دی گئی۔
محکمۂ صحت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق سنڈیمن اسپتال کا میڈیسن وارڈ اور او پی ڈی 4 نومبر سے مریضوں کے لیے بند تھی۔
محکمۂ صحت بلوچستان کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میڈیسن وارڈ میں کانگو وائرس کا ایک مریض داخل رہا تھا۔