• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، میں نے پہلے پروگرام میں کہا تھا بھارت فیورٹ ہے۔

سابق کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ مجھے لگتا ہے پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا۔

انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو صورتحال پتہ ہوتی ہے انھیں اس کا فائدہ ہوتا ہے۔

عامر نے کہا کہ میں جب کچھ نہیں کرتا تو گھر میں بچوں کے ساتھ ہوتا ہوں ان کا مزید کہنا تھا کہ رزاق بھائی کی اسنوکر دیکھی ہے اچھا کھیلتے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید