• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہارات غیرمنصفانہ تقسیم ریفرنس، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی عدالت طلب

اسلام آباد (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم کے نیب ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی اور دیگرملزمان کو 11 جنوری کو طلب کر لیا۔ پیر کے روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید