• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کیساتھ یوآن میں تجارت کرنا کوئی مسئلہ نہیں‘ ایرانی سفیر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم نے کہا ہےکہ تہران کو پاکستان کے ساتھ چینی کرنسی یوآن میں تجارت کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ‘پاکستان نے بیرونی دباؤپر گیس لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھایا تاہم بات چیت کے بعد جلد یہ معاملہ حل کرلیا جائے گا‘ پاکستان اور ایران اشیاء، توانائی اور تیل کی دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید