• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، 9 مئی کے مقدمات 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج

راولپنڈی(آئی این پی)نو مئی کے مقدمات میں نامزد 100ملزمان کو راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا عدالت نے100سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کردی،کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی، عدالت نے کہا کہ آپ لوگ غریبوں کے پیچھے کیوں پڑے ہیں؟ بڑے عہدیداروں کو کیوں نہیں پکڑتے؟پولیس نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید