• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف سی گاڑی پر فائرنگ اور قیمتی جانوں کا ضیاع قابل مذمت ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
تازہ ترین