پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعظم خان پر جرمانہ ختم کر دیا۔
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2023ء میں اعظم خان نے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگایا تھا۔
ٹی 20 ایشیا کپ کے 9ویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو 155 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز ہوا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یو اے ای کے خلاف میچ کے حوالے سے آج شیڈولڈ پریس کانفرنس با ضابطہ طور پر منسوخ کردی گئی۔
نیدرلینڈز کے فاسٹ بالر ویوین کنگما پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی۔
پاکستان ویمن کرکٹر سدرہ امین نے ایک روزہ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔
کیا ٹی 20 ایشیا کپ 2025ء میں پاکستانی میچ میں رچرڈسن کو بطور میچ ریفری تعینات کیا جاسکتا ہے؟
ایشیا کپ میں شریک بھارتی کرکٹرز دبئی میں پریکٹس کے دوران پاکستانی نیٹ بولرز کے ساتھ رابطے اور تصاویر لینے سے بھی ہچکچا رہے ہیں بلکہ مکمل طور پر گریز کر رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی میں ہونے والی آج کی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے حوالے سے جلد فیصلہ کرے گا۔
بھارتی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے گزشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس متعلق بتادیا تھا۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کی بنیاد انصاف، احترام اور کھیل کی روح پر رکھی گئی ہے
ارشد ندیم نے کہا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ میں ٹوکیو میں ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے آیا ہوں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2025ء کے میچ کے بعد کھلاڑیوں کے درمیان مصافحہ نہ ہونے پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
اشیش رائے کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک ہے کہ بھارتی کرکٹ حکام نے حکومت کے حکم پر غیراخلاقی رویہ اپنانے کا کہا
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل معاملہ سلجھانے کے لیے درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
بھارت کے گودی میڈیا کا نفرت سے بھرا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا، میچ میں پاکستانی اور بھارتی شائقین میں دوستی دکھائی دی۔