• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری اور بلاول کوئٹہ پہنچ گئے، آج پارٹی یوم تاسیس پر خطاب کرینگے

کوئٹہ/ کراچی (نیوز ایجنسیز / اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ پہنچ گئےاور آج (جمعرات کو) پارٹی کے یوم تاسیس پر خطاب کریں گے ۔یوم تاسیس پر آصف علی زرداری نے اپنے پیغا م میں کہا ہے کہ نوجوان بلاول کا ساتھ دیں،وہ انہیں مایوس نہیں کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید