محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی۔
چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے بھارتی بزدلانہ حملہ نہ صرف پسپا کیا بلکہ اسے بھاری نقصان بھی پہنچایا۔
چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس چوری کو روکنے کے لیے قائمہ کمیٹی سے اختیارات مانگ لیے
وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے معصوم بچوں کو مارا اور دنیا ہندوستان کا یہ چہرہ اپنے سامنے رکھے۔
پاکستانی صحافی و سماجی کارکن ریحام خان نے پاکستان کی جانب سے بھارتی مزائل حملوں کے نتیجے میں دیے گئے منہ توڑ دفاعی جواب کی تعریف کی ہے۔
گزشتہ رات بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے 6 افراد شہید اور 29 زخمی ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ جھوٹے بیانیے میں ناکامی سے بھارت کو مزید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
لاہور ایئرپورٹ سہہ پہر ساڑھے 3 بجے کے بعد سے پروازوں کے لیے دستیاب ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 106 فلسطینی شہید جبکہ ساڑھے تین سو سے زائد زخمی اسپتالوں میں لائے گئے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، عالمی برادری غیر ذمے دارانہ طرز عمل پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرائے۔
پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں پاکستانی بینکاک میں پھنس گئے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یہ کہنا بالکل غلط ہےکہ 22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گرد حملہ اس کشیدگی کا سبب بنا۔
انہوں نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں، لیکن اگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی صحیح۔
خواجہ آصف نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جن سے رابطے ہونے چاہیے تھے اور رابطے نہ ہوئے ہوں۔
مولانا فضل الرحمان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ11 مئی کو پشاور میں بہت بڑا ملین مارچ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کا میڈیا بھارتی حکومت اور گودی میڈیا کا مذاق اڑا رہا ہے
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رہیں گے۔