صحافت کا معتبر نام، سینئر صحافی اجمل دہلوی انتقال کر گئے ہیں۔
سینئر صحافی کے اہل خانہ کے مطابق اجمل دہلوی کافی عرصے سے علیل تھے۔
مرحوم اجمل دہلوی کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے حوالے سے تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
بر وقت ریسکیو آپریشن سے تمام 5 افراد کو نالے سے نکال لیا گیا۔
گنہور خان اسران نے کہا کہ پانی اور سیوریج کے مسائل پر جماعت اسلامی کے الزامات عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کےچاروں صوبوں میں گورننس کا بحران ہے۔
پولیس کے مطابق گھر میں شادی کی تقریب تھی، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد تقریب میں شرکت کے لیے پشاور اور خیبر سے آئے تھے۔
محسن نقوی نے کہا کہ معصوم لوگوں کو جھانسہ دے کر باہر بھجوانے والے رتی بھر رعایت کے مستحق نہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر مشترکہ تقریبات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے: ایس ایس پی
دہشت گردوں کی فائرنگ سے انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، کانسٹیبل عزیز اللّٰہ اور کانسٹیبل عبداللّٰہ شہید ہوئے ہیں: ترجمان پولیس
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، ممبر لیگل ایف بی آر اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شریک کی۔
ریاض بچے کے اغواء کےمقدمے میں اپنی سابقہ بیوی کو ملوث کرنا چاہتا تھا: پولیس
نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی
کراچی میں مائی کولاچی کے علاقے میں مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کے قاتل مسرور حسین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پیپلز پارٹی رہنما علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ امریکا نے سب سے بڑے تیل ذخائر پر قبضہ کرلیا ہے، اب امریکی تیل کمپنیاں وینزویلا سے تیل نکالیں گی۔
جاوید بٹ کو گزشتہ سال کینال روڈ پر موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔
مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت ہوگئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔
ڈی آئی جی اسدرضا کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کھارادر کے رہائشی تھے، خاتون کی بہن نے پولیس سے رابطہ کرکے لاشوں کی شناخت کی، لاش خاتون انیلا اور اس کے تین بچوں کی تھیں، خاتون نیو ائیر نائٹ پر گھر سے نکلی تھی اور لاپتہ ہوئی۔