• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیاض احمد اعوان ممبر ضلعی بیت المال کمیٹی نامزد

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق نائب ناظم فیاض احمد اعوان کو ممبر ضلعی بیت المال کمیٹی ملتان نامزد کیا گیا ، اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ فیاض احمد اعوان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے وہ ماضی میں بھی سماج کی خدمت کو اپنا اعزاز سمجھتے تھے اور اب بھی اس منصب پر مکمل طور پر عہدہ برآ ہوں گے ۔
ملتان سے مزید