• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عتیق احمد چوک یادگار کے بلامقابلہ مرکزی تنظیم تاجران کے صدر منتخب

پشاور (لیڈی رپورٹر)عتیق احمد کچہری گیٹ چوک یادگار کےبلامقابلہ مرکزی تنظیم تاجران کا صدر منتخب ہوگیا۔ یکم دسمبر2023برائےصدارت کاغذات نامزدگی آخری ڈیڈ لائن تھی لیکن کسی نےبھی عتیق احمد کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائی جس کی وجہ بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔
پشاور سے مزید