• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر پشاور کےفردوس سبزی منڈی کے نالے کی صفائی کے احکامات

پشاور ( وقائع نگار)میئر پشاور حاجی زبیر علی نے فردوس سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے نالے کی فوری صفائی کے احکامات جاری کردیئے میئر پشاور حاجی زبیر علی نے ایم پی اے اعجاز خان کے ہمراہ سبزی منڈی کا دورہ کیا اس دوران صدر سبزی خان شاہد خان آفریدی اور تاجروں نے میئر پشاور کا شاندار استقبال کیا اور پھولوں کے پتیاں نچاور کیں اس موقع پر سبزی منڈی کے باڑ ہ سرائے میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیاتھا، میئر پشاور حاجی زبیر علی نے سبزی منڈی کا دورہ کیا اور ریلوے ٹریک کے قریب نالے کی فوری مرمت اور سڑک کی پختگی کے احکامات جاری کئے
پشاور سے مزید