• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان ٹرانسپورٹروں کا پشتخرہ رنگ روڈ پر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

پشاور ( وقائع نگار) افغان ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر محمد نور احمد زئی کی قیاد ت میں درجنوں متاثرہ ٹرانسپورٹروں و کلینروں نے پشتخرہ رنگ روڈ پر گزشتہ کئی ماہ سے کرایوں اور دیگر اخراجات کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظا ہر ین نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی اور صوبائی حکومت و افغان سفارت کاروں سے متذکرہ کاٹن انڈسٹریز کے لائسنس منسوخ کر کے ایگریمنٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا
پشاور سے مزید