• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحصیل کونسل متھرا نے سالانہ بجٹ 2024-25ء کی منظوری دیدی

ش پشاور ( وقائع نگار ) تحصیل کونسل متھرا نے سالانہ بجٹ 2024-25 ءکی منظوری دیدی ۔کنوینئر عبداللہ کی زیر صدارت بجٹ اجلاس ہوا بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل چیئرمین انعام اللہ خان نےکہا کہ محدود وسائل کے باوجود ہم سب کی مشترکہ کاوشوں سے تحصیل متھرا کے مسائل حل کرائیں گے ہمارا عزم پختہ اور ارادے بلند ہے ہم مسائل اور مشکلات سے گھبرانے والے نہیں ہیں
پشاور سے مزید