پشاور(وقائع نگار) میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہاہے کہ نوجوان نسل ہمار ے قوم کا سرمایہ ہے پشاور کی تعمیر وترقی اور تبدیلی میں آئیڈیا ز شئیر کریں اور رضاکارانہ طور پر آگے آئیں اور پشاور کے مسائل کے حل میں ہماری مدد کریں بروز جمعۃ المبارک میئر پشاور حاجی زبیر علی کا انسٹیٹوٹ آف آرکیٹکٹس پاکستان کے زیر اہتمام روز کانفرنس سیشن پروگرام کا میں بطور مہمان خصوصی شرکت کیں اس موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔