• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسموگ کا راج برقرار، لاہور آلودگی میں دوسرے نمبر پر

لاہور (آئی این پی ) پنجاب میں فضائی آلودگی تاحال برقرار ۔صوبائی دارالحکومت لاہور آلودگی میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 320 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لاہور کے بعد کراچی بھی اسموگ کی لپیٹ میں ہے، شہر قائد میں فضائی آلودگی کی شرح 244ہو گئی ہے۔ فضائی آلودگی کے باعث شہریوں کا سانس لینا بھی محال ہوچکا ہے، طبی ماہرین نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید