• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال ،زیادہ پارکنگ فیس لینے والے دو افراد کیخلاف درخواست مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) انسپکٹر ریگولیشن محمد سعید نے نشتر ہسپتال کے مین گیٹ پر اوور چارجنگ کرنیوالے دو افراد کیخلاف مقدمہ اندراج کیلئے متعلقہ تھانہ کینٹ استغاثہ جمع کرواکر ملزمان کو حوالات بند کروا دیا،اس موقع پر سپریٹنڈنٹ ریگولیشن نے کہا کہ شہر بھر میں غیر قانونی تجاوزات،پارکنگ سٹینڈز اور اوور چارجنگ کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
ملتان سے مزید