• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکاروں کی دو کروڑ روپے تاوان مانگنے کی آڈیو بھی منظر عام پر آگئی

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس اہلکاروں کی   شہری کے لواحقین سے دو کروڑ تاوان مانگنے کی آڈیو بھی منظر عام پر آگئی،پولیس اغواکار ملازمین کو بچانے لگی، مقدمہ درج ہونے کے باوجود تین پولیس ملازمین کو تاحال گرفتار نہ کیا جاسکا ۔
ملتان سے مزید