• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: مولانا فضل الرحمٰن نواز شریف سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

----فائل فوٹو
----فائل فوٹو

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن  مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ کے سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ون ٹو ون ملاقات ہو گی۔

ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید