• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت میں استحکام، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2091 ڈالر سے بڑھ کر 2094 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی لیکن مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 23ہزار600 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 91ہزار 701روپے پر برقرار رہی، چاندی کی قیمت بھی 2620 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

ملک بھر سے سے مزید