• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ میں انسانوں کا قتل انتہائی کربناک، مولانا فضل الرحمان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوہاٹ میں بم حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ المناک حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ اور افسردہ ہے۔
ملک بھر سے سے مزید