• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر موبائل مارکیٹ سے 3 مبینہ ہنڈی حوالہ ڈیلرز گرفتار

کراچی ( مطلوب حسین) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے غیر قانونی ہنڈی حوالہ کے کاروبار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے صدر کے علاقے میں موبائل مارکیٹ کے قریب سے 3 مبینہ ہنڈی حوالہ ڈیلرز کو گرفتار کرلیا۔
ملک بھر سے سے مزید