• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 20 کے ایک اور افسر کا NCCIA جوائن کرنے سے انکار

کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں تین یوم قبل گریڈ 20 کے پی ایس پی افسر ہارون جویہ کا ہیڈ کوارٹر تبادلہ کیا گیا تھا مگر انہوں نے جوائننگ دینے کی بجائے گزشتہ روز اپنا تبادلہ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں کروا لیا۔ اس سے پہلے گریڈ 20کے ہی افسر حشمت کمال نے ہیڈ کوارٹر جوائننگ دینے سے انکار کر دیا تھا اور ادارے سے اپنا تبادلہ کروا لیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید