تھرپارکر(رپورٹ:عبدالغنی بجیر)وائلڈ لائف حکام کے مطابق اسلام کوٹ کے نواحی گاؤں سرنگھواری میں ملزمان نے نایاب نسل کی نیل گائے کا پیچھا کر کے اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہلاک کر دیا۔