• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے میں نئے بھرتی شدہ 127اہلکار ملک بھر میں تعینات

کراچی (اسد ابن حسن) حال ہی میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی میںبھرتی اور پھر ادارے میں تعینات ہونے والے 127 اہلکاروں کو ملک کے مختلف زونز میں تعیناتی کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید