• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو گولڈ میڈل اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اور امیر الدین میڈیکل کالج کی جانب سے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد کو ان کی طبی و تدریسی خدمات کے اعتراف میں گولڈ میڈل اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا، پی جی ایم آئی اور امیر الدین میڈیکل کالج کے لاہور میں منعقدہ سالانہ عشائیے میں نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے انہیں یہ ایوارڈ دیے۔
ملتان سے مزید