سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) جعلی لائسنس کی جعلی رسید بنا کردینے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری میں پولیس نے ٹریفک وارڈن خرم شہزاد کی رپورٹ پر جعلی لائسنس کی جعلی رسید بنا کر دینے والے شخص حاقان علی کے خلا ف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔