• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا، مرتضیٰ وہاب

  
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے کراچی کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔

اپنے ایک بیان میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا نام اب کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید